اہل تسنن
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مسلمانوں کا ایک فرقہ جو آنحضرت کے بعد چار خلفاء (حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان اور حضرت علی) کا قائل ہے اور ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید کرتا ہے، سنی مسلمان۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مسلمانوں کا ایک فرقہ جو آنحضرت کے بعد چار خلفاء (حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان اور حضرت علی) کا قائل ہے اور ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید کرتا ہے، سنی مسلمان۔